Home پاکستان لاہور: انتظامیہ کا 15 روپے میں نان فروخت نہ کرنیوالوں کیخلاف کریک...

لاہور: انتظامیہ کا 15 روپے میں نان فروخت نہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے نان 15 روپے میں فروخت نہ کرنے والے تندور مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

ڈی سی لاہور نے نان روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کیا تو تندور والے بھی پھٹ پڑے۔

تندور مالکان کا کہنا ہےکہ روٹی کیلئے سستا آٹا دستیاب ہے مگر نان کیلئے فائن آٹے پر سبسڈی نہیں دی جارہی اس لیے فائن آٹے پر سبسڈی ملے گی تو نان 15 روپے میں بیچیں گے ورنہ نہیں۔

تندرور مالکان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نان کی قیمت 20 روپے ہونی چاہیے، مجبوراً 15 روپے میں فروخت کر رہے ہیں مگر زیادہ دیر ایسا نہیں کر سکتے۔

تندور مالکان نے حکومت کو خبردار کیا کہ انہیں ریلیف نہ دیا گیا تو پورے صوبے میں احتجاج شروع کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے: میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔

کپتان سمیت قومی ہاکی کھلاڑیوں کا نوکریاں دینے کا مطالبہ

کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے لیکن...

ملک بھر میں سندھ کورونا کیسز میں سب سے آگے

ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والےکورونا کیسز میں سندھ سب سے آگے ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ...

رمیز راجا اور سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجاکی کراچی میں سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقات کی دلچسپ اندرونی کہانی منظر عام...

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔