Home پاکستان پنجاب: بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند

پنجاب: بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند

پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند رہیں گے۔

ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے مسلسل دوسرے روز بازاروں میں کریک ڈاؤن کیا جس دوران اوقات کارکی خلاف ورزی پر 30 دکانیں اور 10 ہوٹل سیل کی گئیں اور دکانداروں پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

ادھر بجلی بچاؤ مہم کے تحت صوبے بھر میں آج بازار بند ہونے کے باعث تاجر پریشان ہیں۔

تاجروں کا کہنا ہےکہ عید قریب آنے کے باوجود بازار بند کیے جارہے ہیں جس سے کاروبار میں نقصان ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ سندھ میں بھی توانائی بحران کے باعث مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کے اوقات بھی محدود کردیے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...