Home انٹرٹينمنٹ بھارت میں مسلمان صحافی 2018 میں کی گئی ٹوئٹ پرگرفتار

بھارت میں مسلمان صحافی 2018 میں کی گئی ٹوئٹ پرگرفتار

نئی دہلی پولیس نے بھارتی صحافی محمد زبیرکو 2018 میں کی گئی ٹوئٹ کے جرم میں گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد زبیر کو 2018 میں ایک تصویرٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتارکیاگیا ہے، بھارتی صحافی پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام ہے ۔

دوسری جانب اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے بھی محمد زبیر کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور کہا ہےکہ سچ کی ایک آواز دبانے سے ہزاروں ایسی آوازیں جنم لیں گی، آخری فتح سچ ہی کی ہوگی۔

یاد رہے کہ محمد زبیر گزشتہ دنوں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات کو منظر عام پر لائے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...