Home Uncategorized لودھراں: تیزاب سے جلی ہوئی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

لودھراں: تیزاب سے جلی ہوئی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

پنجاب: لودھراں میں کھیتوں سے ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لڑکی کو تیزاب سے جلاکر قتل کیا گیا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحویل میں لے لیا اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

دوسری جانب بہاول نگر میں 18سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش پنکھے سے لٹکا کر خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے تاہم پولیس نے لڑکی کے والد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...