Home انٹرنیشنل امریکی صدر اسرائیل کے بعد آج سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں...

امریکی صدر اسرائیل کے بعد آج سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے

امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد آج سعودی عرب جائیں گے۔

صدر جوبائیڈن اپنے دورے میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

دورہ سعودی عرب سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے دورے کا مقصد سعودی عرب سےتعلقات کی ازسرنو بحالی ہے۔

دوسری جانب جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر سعودی عرب نے اپنی فضائی حدوداسرائیل کے لیے کھول دی ہے۔

خیال رہےکہ جو بائیڈن کا بطور امریکی صدر مشرق وسطیٰ کا یہ پہلا دورہ ہے، مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے میں امریکی صدر گزشتہ روز اسرائیل پہنچے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...