Home کھیل اولمپکس گولڈ میڈلسٹ مو فرح کو اسمگل کرکے برطانیہ لائے جانے کی...

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ مو فرح کو اسمگل کرکے برطانیہ لائے جانے کی تحقیقات کا آغاز

میٹرو پولیٹن پولیس نے برطانوی ایتھلیٹ اور دو بار اولمپکس گولڈ میڈلسٹ مو فرح کو بچپن میں غیر قانونی طورپر برطانیہ لائے جانے کے انکشاف کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

39 سالہ ایتھلیٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے کی ڈاکیومنٹری میں انکشاف کیا تھاکہ ان کا اصل نام حسین عبدی کاہن ہے اور انہیں 8 یا 9 سال کی عمر میں صومالیہ سےگھر کے کاموں کے لیے اسمگل کرکے برطانیہ لایا گیا تھا۔

یاد رہے کہ مو فرح برطانیہ کی جانب سے اولمپکس مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے دو بار گولڈ میڈل اپنے نام کر چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...