Home Uncategorized چیئرمین پی سی بی ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کے اہم اجلاس...

چیئرمین پی سی بی ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت کرینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا آج اور کل لارڈز میں ہونے والے ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی 23 سے 26 جولائی کوبرمنگھم میں آئی سی سی بورڈ میٹنگز میں بھی شرکت کریں گے۔

اجلاس میں رمیز راجا چار ملکی ٹورنامنٹ کی تجویزکو مزید آگے بڑھائیں گے اور تین ملکی ٹورنامنٹس کے انعقاد کے حوالے سے مختلف بورڈز سے گفتگو بھی کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ میٹنگز میں بھارتی لیگ کی ونڈو بڑھانے کی بات ہوئی توپاکستان تحفظات کا اظہار کرے گا۔

رمیز راجا انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بورڈز حکام سے دورہ پاکستان کے حوالے سے پیشرفت پر بات بھی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...