Home انٹرٹينمنٹ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا آج اپنی 40ویں سالگرہ منا رہی ہیں

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا آج اپنی 40ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (نیٹ نیوز)دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی مس ورلڈ اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا آج اپنی 40ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

رواں سال ہی سیروگیسی کے زریعے ماں بننے والی پریانکا چوپڑا 40 برس کی ہوگئی ہیں اداکارہ کو ان کے مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔

18جولائی 1982 کو جھاڑکھنڈ بھارت میں پیدا ہونے والی پریانکا چوپڑا نے سن 2000 میں ’مس ورلڈ‘ کا تاج پہنا جبکہ 2003 میں سنی دیول کے ساتھ انہوں نے اپنی پہلی فلم ’دی ہیرو‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

ماڈل ، گلوکار اور مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پریانکا نے نہ صرف بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی بلکہ ہالی ووڈ میں بھی اپنا جادو جگایا،اور7 201 میں ہالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو دیا جبکہ اداکارہ نے امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کی جن سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...