Home پاکستان سیاست میں تلخی بھی آتی ہے مگر آخر میں ہم سب پاکستانی...

سیاست میں تلخی بھی آتی ہے مگر آخر میں ہم سب پاکستانی ہیں: حنا پرویز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت پر بیان جاری کیا ہے۔

حنا پرویز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ‘سیاست کو سیاست رہنا چاہیے دشمنی نہیں بنانا چاہیے، بعض اوقات سیاست میں تلخی بھی آتی ہے مگر آخر میں ہم سب پاکستانی ہیں’۔

https://twitter.com/hinaparvezbutt?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1548715660125011968%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F292071-

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ‘احترام قائم رہنا چاہیے،ایک دوسرے کو سننے کی برداشت پیدا کرنی چاہیے’۔

ایک اور ٹوئٹ میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ ‘میں پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں کو جیت پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، ہار جیت زندگی کا حصہ ہے، لیگی کارکنوں کو مایوس نہیں ہونا،انشااللہ شیر bounce back کرے گا۔شیر انشااللہ جلد اک واری فیر’۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...