Home کھیل پنجاب میں پی ٹی آئی کی جیت پر محمد حفیظ نے کیا...

پنجاب میں پی ٹی آئی کی جیت پر محمد حفیظ نے کیا کہا؟

قومی کرکٹر محمد حفیظ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتیجے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ ‘پاکستان کی عوام نے ضمنی الیکشن میں اپنی سیاسی پختگی اور آگاہی پر فیصلہ دیا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘اب دیکھنا یہ ہے کہ ہمارے سیاسی لیڈرز ان نتائج کو کیسے لیتے ہیں’۔

https://twitter.com/MHafeez22?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1548828750061703168%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F292069-

کرکٹر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ‘عمران خان اور ان کے سیاسی کارکنان کو مبارک ہو’۔

محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ‘ایک مرتبہ پھر آپ پر ایک بھاری ذمہ داری ہے کہ پاکستان کے لوگوں کے لیے کچھ کیا جائے’۔

یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جب کہ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...