Home کھیل پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

انعام بٹ نے یہ خبر ٹوئٹر کے ذریعے دی اور نوزائیدہ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔

انعام بٹ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’الحمداللّٰہ، اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا، اللہ ایمان، صحت اور تندرستی والی زندگی دے اور نصیب اچھے کرے’ ۔

https://twitter.com/InamTheWrestler?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1548977462763261953%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F292234-

انہوں نے لکھا کہ ‘میری پیاری بیٹی کے لیے اچھا سا نام بتائیے‘۔

خیال رہے کہ انعام بٹ نے2021 میں بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...