Home پاکستان گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی بلند شرح کہاں رہی؟

گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی بلند شرح کہاں رہی؟

قومی ادارہ صحت نے گزشتہ روز کورونا وائرس کی مثبت شرح کے اعداد و شمار جاری کردیے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز گلگت میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 14.29 فیصد ریکارڈ کی گئی جو ملک بھر میں سب سے زیادہ تھی۔

گزشتہ روز لاہور میں کورونا کی شرح 5.88 فیصد، حیدرآباد 4.95، پشاور 3.26 اور کراچی میں 3.46 فیصد رہی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ روز ملتان میں کورونا کی شرح 2.58، گجرات 1.12، میرپورآزادکشمیر 1.92، بہاولپور 3 اور اسلام آباد میں 4.33 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ صحت نے عوام سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی اپیل کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...