Home پاکستان دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ، مزید 3 لاشیں نکال لی...

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ، مزید 3 لاشیں نکال لی گئیں

رحیم یار خان: دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق دریائے سندھ میں ڈوبنے والے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد اب تک دریا سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ لاپتا ہونے والے مزید 23 افراد کی تلاش جاری ہے اور ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے پاک فوج کے 18 غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...