Home پاکستان پرویز الٰہی کی رانا ثنااللہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الٰہی کی رانا ثنااللہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی رانا ثنااللہ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

مسلم لیگ (قٌ) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر دخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست گزشتہ روز دائر کی تھی جس میں انہوں نے حمزہ شہباز، مریم اورنگزیب کو بھی فریق بنایا ہے۔

پرویز الٰہی کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ کے یکم جولائی کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے، رانا ثنااللہ کا دھمکی آمیز بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا جس پر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...