Home پاکستان عطا تارڑ نے فواد چوہدری کو قانونی نوٹس بھیج دیا

عطا تارڑ نے فواد چوہدری کو قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور: پنجاب کے وزیر داخلہ عطا تارڑ نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی کو قانون نوٹس بھیج دیا۔

عطاتارڑ کے وکیل اظہر اقبال کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو خرید نےکے الزامات پر فواد چوہدری، شہاب الدین خان، عامر عنایت اور غضنفر عباس کو قانونی نوٹس بھیجا۔

اظہراقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز نے عطا تارڑپر ووٹ خرید نے اورپیسوں کی آفرکے غلط الزامات کے بیان حلفی دیے جب کہ فواد چودھری نے پریس کانفرنس میں بے بنیاد الزامات لگائے۔

ان کا کہنا تھا کہ نوٹس میں 14 روز میں معافی مانگنےکا مطالبہ کیاگیا ہے، بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائےجائےگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...