Home پاکستان پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کامشترکہ امیدوار بنانے کی خبر جھوٹی ہے:...

پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کامشترکہ امیدوار بنانے کی خبر جھوٹی ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کا مشترکہ امیدوار بنائے جانے کی خبروں کی تردیدکردی۔

لاہور میں روزنامہ سرزمین سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ پرویز الٰہی (ن) لیگ کے مشترکہ امیدوار ہوں گے، یہ سراسر جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔

انہوں نےکہا کہ (ن) لیگ اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار صرف حمزہ شہباز ہیں، ہم پُرامید ہیں کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰٰ پنجاب منتخب ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...