Home پاکستان ڈپٹی اسپیکر پر آرٹیکل 6 لگتا ہے: پرویز الہیٰ کی سپریم کورٹ...

ڈپٹی اسپیکر پر آرٹیکل 6 لگتا ہے: پرویز الہیٰ کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر گفتگو

لاہور: اسپیکر پنجاب پرویز الہیٰ نے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے اوپر آرٹیکل 6 لگتا ہے، ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا ہے، توہین عدالت کی ہے۔

پرویزالہیٰ نے کہا کہ آج پھر اس نے پولیس کو ایوان کے اندر بلالیا تھا، 30 سال سے میں پنجاب میں پارٹی کا صدر ہوں، پنجاب اسمبلی میں پہلے بھی پولیس کو بلا کر تشدد کیا گیا، عدالت نے ہدایت کی تھی پولیس باہر رہے گی اندر نہیں آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم جیت چکے تھے، پارلیمانی پارٹی نے مجھے امیدوار نامزد کردیا تھا، مجھے یہ ڈپٹی اسپیکر کہتا ہے آپ خود کو اور آپ کی پارٹی آپ کو ووٹ نہیں دی سکتی، اس نے وہ کام کیا ہے جو غدار بھی نہیں کرتے، اس نے جو کام کیا ہے وہ تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...