Home انٹرٹينمنٹ انسٹاگرام پر آئزہ خان کے فالورز کی تعداد 12 ملین ہو گئی

انسٹاگرام پر آئزہ خان کے فالورز کی تعداد 12 ملین ہو گئی

لاہور(کلچرل رپورٹر)دنیا بھر کی شخصیات جیسا کہ انسٹاگرام پر آچکی ہیں یوں صرف پاکستان ہی نہیں انسٹاگرام ایپ کا بخار پوری دنیا میں‌پایا جاتا ہے.

پاکستان میں حالیہ دور کی بہت ساری فلمی شخصیات انسٹاگرام پر موجود ہیں یہ وہاں اپنی روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی سرگرمیوں اور اپنے پراجیکٹس کے بارے میں اپنے مداحوں کو آگاہی دیتے رہتے ہیں. ایک ایسی ہی اداکارہ ہیں جو انسٹاگرام پر بہت مقبول ہیں ان کا نام ہے آئزہ خان ، آئزہ کے انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد 12 ملین ہو گئی ہے اداکارہ اپنے فالورز کی تعداد بڑھنے پر کافی خوش ہیں. آئزہ انسٹاگرام پر اس وقت چھوٹی سکرین کی نہایت ہی مقبول اداکارہ ہیں. آئزہ خان کے فالورز کی تعداد 12 ملین

ہونے پر ان کے مداحوں نے ان کو مبارکباد دی. یاد رہے کہ آئزہ خان کا شمار چھوٹی سکرین کی بڑی اداکارائوں میں‌ہوتا ہے وہ تقریبا تمام بڑے ہیروز کے ساتھ کام کرچکی ہیں.ویسے ان کے ہر پراجیکٹ نے ان کو پہلے سے زیادہ کامیابی دی لیکن ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو نے انہیں شہرت کی ان بلندیوں‌پر پہنچا دیا جن پر پہنچنا صرف کسی کا خواب ہی ہو سکتا ہے. آئزہ میرے پاس تم کے بعد رمضان میں‌چلنے والے کھیل چپکے چپکے میں کامیڈی کرتی دکھائی دیں.ان کو انکے مداحوں نے سنجیدہ کردارں کے ساتھ ساتھ کامیڈی کردار میں‌بھی بہت سراہا. آئزہ خان کے ساتھ اس ڈرامے میں عثمان خالد بٹ نے مزکزی کردار ادا کیا تھا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...