Home پاکستان جب پٹیشن آتی ہے، پہلے سے علم ہوتا ہے کہ بنچ کونسا...

جب پٹیشن آتی ہے، پہلے سے علم ہوتا ہے کہ بنچ کونسا ہو گا، اور فیصلہ کیا ہو گا، یہ انصاف ہے، مریم نواز

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پنجاب کی جنگ، سپریم کورٹ کی سماعت سے پہلے وفاق میں پی ڈی ایم کی اہم پریس کانفرس شروع ہو گئی۔ مریم نواز نے پریس کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ غلط فیصلہ ہوسکتا ہے، لیکن غلط فیصلے کا تسلسل سے ہونا غلط ہے، فیصلے بانج نہیں ہوتے ہیں ان کے اثرات دہائیوں تک ساتھ رہتے ہیں، کسی بھی ادارے کی توہین باہر سے نہیں ادارے کے اندر سے ہوتی ہے۔ ایک غلط فیصلہ سارے مقدمے کو اڑا کے رکھ سکتا ہے، انصاف پر مبنی فیصلے پر تنقید معنی نہیں رکھتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...