Home پاکستان سپریم کورٹ نے بدمعاشوں کی بدمعاشی اور دھمکیوں کو مسترد کردیا، شہبازگل...

سپریم کورٹ نے بدمعاشوں کی بدمعاشی اور دھمکیوں کو مسترد کردیا، شہبازگل کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے حکومتی اتحاد کی فل کورٹ کی درخواست مسترد کردی اور کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کردی۔

اس فیصلے پر ردعمل میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ آج کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے بدمعاشوں کی بدمعاشی اور دھمکیوں کو مسترد کردیا۔

انہوں نے کہا کہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...