Home پاکستان وزیراعظم اور صدر سمیت اہم عہدیداروں کی پی ایف یو جے کے...

وزیراعظم اور صدر سمیت اہم عہدیداروں کی پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکبادد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کےنومنتخب عہدیداروں کوصدر،وزیراعظم سمیت اہم رہنماوں کی مبارکباد کے پیغامات ابھی تک آرہے ہیں اور ساتھ ہی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جارہاہے

پی ایم میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ افضل بٹ کا پی ایف یو جے کا صدر اور ارشد انصاری کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونا صحافی برادری کے ان پر اعتماد کا مظہر ہے،دیگر تمام نومنتخب عہدیداروں کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ امید ہے کہ نومنتخب عہدیدار میڈیا اور صحافی برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم میڈیا اور اظہار رائے کی آئینی آزادیوں پر پختہ یقین رکھتے ہیں،میڈیا اور صحافی برادری کو سازگار پیشہ وارانہ ماحول کی فراہمی اور مسائل کے حل میں بھرپور معاونت فراہم کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...