Home پاکستان کورونا 2 افراد کی زندگیاں نگل گیا، مزید 582 کیسز رپورٹ

کورونا 2 افراد کی زندگیاں نگل گیا، مزید 582 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، مزید دو افراد کی زندگیاں نگل گیا، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 582 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، این آئی ایچ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 389 ٹیسٹ ہوئے، 582 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی،وائرس کے مثبت ہونے کی شرح 3 فیصد رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...