Home انٹرٹينمنٹ سلمان خان کی طرف سے "بگ باس 16"ہوسٹ کرنے کیلئے1000 کروڑ روپے...

سلمان خان کی طرف سے “بگ باس 16″ہوسٹ کرنے کیلئے
1000 کروڑ روپے سے زیادہ کا مطالبہ

ممبئی (نیٹ نیوز)مشہور بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کا 16واں سیزن رواں سال ستمبر میں پیش کیا جائے گا جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار ہے۔

بگ باس میں ہر سال سیٹ کے ڈیزائن سے لے کر شرکا ء تک سب کچھ بدل جاتا ہے مگر میزبان بالی ووڈ کے سلوں میاں ہی رہتے ہیں، سلمان خان جو 13 سال سے زیادہ عرصے سے بی بی کے ساتھ منسلک ہیں شو کے 16ویں سیزن میں بھی میزبانی کریں گے۔

تاہم اس مرتبہ وہ یہ شو ہوسٹ کرنے کیلئے کتنا معاوضہ مانگ رہے ہیں جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلومیاں نے بگ باس 16 ہوسٹ کرنے کیلئے 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کا مطالبہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...