Home انٹرٹينمنٹ چاہتی ہوں دعا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں، حرا مانی

چاہتی ہوں دعا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں، حرا مانی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ حرا مانی نے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دعا ہے کہ دعا زہرہ اور ظہیر احمد کبھی الگ نہ ہوں۔

اداکارہ نے 25 جولائی کو دعا زہرہ کی لاہور سے کراچی منتقل کے وقت اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں خواہش ظاہر کی کہ دعا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں۔

انہوں نے مختصر پوسٹ میں لکھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ دعا زہرہ اور ظہیر احمد کبھی الگ نہ ہوں۔

ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ انہیں یقین ہے کہ خدا ان کی دعا ضرور سنیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...