Home پاکستان بینچ بننے کے بعد بچہ بچہ کہہ رہا تھا یہی فیصلہ آئے...

بینچ بننے کے بعد بچہ بچہ کہہ رہا تھا یہی فیصلہ آئے گا: شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ عدالتی بینچ بننے کے بعد بچہ بچہ کہہ رہا تھا کہ یہی فیصلہ آئے گا۔

شاہد خاقان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں میں سیاہ باب کا اضافہ ہوا ہے، نہ اسے تاریخ قبول کرے گی اور نہ یہ ملک کے مفاد میں ہے، عدلیہ پارلیمان کے دائرے کو چیلنج کررہی ہے۔

سابق وزیراعظم نے سوال اٹھایا کہ کیا سپریم کورٹ کے باقی 12 ججز میں اہلیت نہیں ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ آج ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے ،اکتوبر کا تعلق انتخابات سے نہیں ہے، انتخابات کا فیصلہ اتحادی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...