Home پاکستان ’ آپ جیسے نااہل اور کرپٹ ٹولے کو مسلط کر کے کون...

’ آپ جیسے نااہل اور کرپٹ ٹولے کو مسلط کر کے کون سا قوم کی عزت افزائی کی گئی‘

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بار پھر انہیں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

ٹوئٹر پر ریحام خان نے عمران خان کے دیے گئے بیان کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ 3 ماہ قبل کرپٹ لوگوں کو مسلط کرکے قوم کی توہین کی گئی۔

جس کے جواب میں ریحام خان نے لکھا کہ آپ یہ بتائیں کہ چار سال قبل آپ جیسے نااہل اور کرپٹ ٹولے کو مسلط کر کے کون سا قوم کی عزت افزائی کی گئی۔

یاد رہے کہ ریحام خان نے اس سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھاکہ پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر تحریک انصاف ایسے خوش ہو رہی ہے جیسے پرویز الٰہی بچپن سے پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...