Home پاکستان حمزہ نے ٹوئٹر بائیو پر ’ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ‘ لکھ...

حمزہ نے ٹوئٹر بائیو پر ’ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ‘ لکھ دیا

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنی ٹوئٹر بائیو تبدیل کردی۔

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے اپنی بائیو میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا اضافہ کردیا۔

حمزہ شہباز کی حالیہ ٹوئٹر بائیو میں اب مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مینشن ہے۔

حمزہ شہباز کی حالیہ ٹوئٹر بائیو میں اب مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مینشن ہے

سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...