Home کھیل قومی ٹیم آج رات ہی براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کیلئے روانہ...

قومی ٹیم آج رات ہی براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کیلئے روانہ ہوگی

لاہور: سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی واپسی کا سفر شروع کر دے گی۔

قومی ٹیم آج رات براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوں گے جب کہ اسکواڈ کے اراکین اپنے اسٹیشنز پر کل صبح پہنچیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی سیریز نیدرلینڈز کے خلاف ہے جہاں ٹیم نے تین ون ڈے میچز کھیلنا ہیں۔

نیدلینڈز کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے ہو گا جب کہ قومی اسکواڈ کی روانگی اگست کے دوسرے ہفتے شیڈولڈ ہے۔

روانگی سے قبل مختصر دورانیے کا کیمپ بھی لگایا جائے گا جس کے بعد نیدر لینڈز میں میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...