Home پاکستان ساہیوال میں مکان کی چھت گرنے سے چار خواتین جاں بحق، بچوں...

ساہیوال میں مکان کی چھت گرنے سے چار خواتین جاں بحق، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

ساہیوال(نمائندہ سرزمین) نواحی گاؤں میں موسلادھار بارش کے دوران مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق ساہیوال اورگردونواح میں طوفانی بارش کے باعث قریبی گاؤں میں گھر کی چھت گرگئی جس میں 4 خواتین جاں بحق اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جب کہ لاشوں کو سرد خانے منتقل کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکمشنر ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...