Home کھیل ٹیموں کا سامان نہ پہنچنے پر، بھارت اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا...

ٹیموں کا سامان نہ پہنچنے پر، بھارت اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ٹیموں کا سامان نہ پہنچنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا۔

بھارت ان دنوں ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے جہاں آج سینٹ کٹس میں دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جانا ہے ۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہونا تھا لیکن دونوں ٹیموں کا سامان ٹرینیڈاڈ سے سینٹ کٹس نہ پہنچ سکا جس کے بعد میچ کو پہلے دو گھنٹے آگے کیا گیا پھر مزید ایک گھنٹہ کیلئےمؤخر کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...