اداکار فراز فاروقی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔
انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی گئی۔
https://www.instagram.com/p/CgrzlZYtDsB/
فراز فاروقی نے اللہ کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اللہ نےبیٹے سے نوازا ہے ، اداکار کی پوسٹ پر شوبز شخصیات کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔