Home پاکستان پی ٹی آئی کی دو نمبری دیکھیں 11 ممبران ڈی نوٹیفائی کرنے...

پی ٹی آئی کی دو نمبری دیکھیں 11 ممبران ڈی نوٹیفائی کرنے پر عدالت چلےگئے، راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نےکہا ہےکہ اگر عمران خان قومی اسمبلی میں آکر بیٹھیں تو استعفیٰ دینےکے لیے تیار ہوں۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 11 ممبران کو ڈی نوٹی فائی کیا، ان کی دو نمبری دیکھیں اب وہ فیصلےکے خلاف عدالت گئے ہیں۔

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عمران نیازی اگر استعفےکی بات کرتے ہو تو فرح خان کی کرپشن کا جواب دو، میں استعفیٰ دینےکو تیار ہوں۔

اپوزیشن لیڈرکا کہنا تھا کہ عمران خان کو کرپشن اور فارن فنڈنگ پر جواب دینا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...