Home پاکستان کراچی: دعا زہرا کا ایم ایل او کرانے کی درخواست مسترد

کراچی: دعا زہرا کا ایم ایل او کرانے کی درخواست مسترد

کراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کا ایم ایل او کرانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے دعا زہرا کا ایم ایل او کرانے کی درخواست کو مسترد کردیا۔

دوسری جانب تفتیشی افسر نے مقدمے کا ضمنی چالان پیش کرنے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کرلی جس پر عدالت نے تفتیشی افسر کی مہلت کی درخواست کو منظور کرلیا۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو 6 اگست تک ضمنی چالان جمع کرانے کی مہلت دی اور کیس کی مزید سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...