Home پاکستان ’یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں‘، شہباز گل...

’یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں‘، شہباز گل کا رد عمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ’لیں جی یہ والا بِلا بھی تھیلاے سے باہر آگیا، الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا ہے، کھودا پہاڑ نکلا چوہا، یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ کھڑیں‘۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ‘اب آپ اندازہ کریں اگر کوئی غیر جانبدار اور شفاف الیکشن کمیشن بن گیا تو (ن) لیگ پیپلز پارٹی اور فضل الرحمان ٹولے کا کیا بنے گا، جب انہیں اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کروانا پڑیں گی، بھتے کی پرچیاں اور اورنگزیب بٹ جیسے لوگوں سے رشوت لے کر عہدے بیچنے کی رسیدیں تو نہیں چلیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

تحریر : ایم فاروق انجم بھٹہ سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم...

جناح انمول ہے

منشاقاضیحسب منشا شاعر مشرق علامہ اقبال نے چراغ رخ زیبا لے کر اس ہستی کو تلاش کر...

پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کیلئے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے 33 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے ، ٹیم کے...

کراچی میں شدید بارشیں، انٹرمیڈیٹ کے 13 اگست کے پرچے اور پریکٹیکلز ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے...

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیا

بھارتی شہری ریلوے ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ لینے کے خلاف کیا گیا مقدمہ بلآخر 22 سال بعد جیت...