Home کھیل بابر اعظم نے کامن ویلتھ میڈل لینے والوں کیلئے کیا کہا؟

بابر اعظم نے کامن ویلتھ میڈل لینے والوں کیلئے کیا کہا؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کامن ویلتھ میڈلسٹ لینے والوں کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

بابر اعظم نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا مجھےاپنے سپر اسٹارز پر بہت فخر ہے۔

انہوں نے کہا ہمارے تمام ایتھلیٹس کو مناسب اسٹرکچرل سپورٹ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ نے ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/Cg08KX_qi06/

اس سےقبل شاہ حسین شاہ نے جوڈو میں برانز میڈل جیتا جو انہوں نے جنوبی افریقی جوڈوکا کو ہراکر برانز میڈل جیتا۔

خیال رہے کہ پاکستان کے رواں کامن ویلتھ گیمز میں 2 میڈلز ہوگئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...