Home پاکستان عمران خان اور تحریک انصاف کا مستقبل خطرے میں ہے: منظور وسان

عمران خان اور تحریک انصاف کا مستقبل خطرے میں ہے: منظور وسان

کراچی: پی پی رہنما منظور وسان نے کہا ہےکہ فارن فنڈنگ فیصلے کے بعد عمران خان اور تحریک انصاف کا مستقبل خطرے میں ہے۔

ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران نیازی تقریروں اور دھمکیوں سے اب منتوں پر آگئے ہیں، وہ پھنس چکے اب اسے کہیں سے کلین چٹ نہیں ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا جواب الیکشن کمیشن کو نہیں دے سکےگی، اس کے علاوہ عمران خان کو سیاست میں جو سہولیات میسر تھیں اب وہ بھی نہیں ملیں گی۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ فیصلے کے بعدعمران خان اور تحریک انصاف کا مستقبل خطرے میں ہے، کے پی اور پنجاب حکومت کا بھی مستقبل ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

انتہائےشہادت امام حسین۴

تحریر: رخسانہ اسد لاہور شاہ است حسین، بادشاہ است حسین……دین است حسین، دین پناہ است حسین……سردادنداددست دردست...

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم باللہ کی گاڑی پر فائرنگ سے وہ خود اور ان...

ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے پھر ناراض، پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی اور سندھ حکومت سے ناراضی کا اظہار کردیا۔

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت خراب ہوگئی

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق جب...

اینہاں دا کاں تے چٹا ای رہنااے

روداد خیال : صفدر علی خاں اپنے اخبار کی اشاعت کا تسلسل جاری رکھنے کی خاطر سرگرم...