Home کھیل کامن ویلتھ گیمز: اسپرنٹر شجر عباس کل سیمی فائنل میں ایکشن میں...

کامن ویلتھ گیمز: اسپرنٹر شجر عباس کل سیمی فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 کی دو سو میٹر ریس کی سیمی فائنلز کی اسٹارٹ لسٹ جاری کردی گئی۔

لسٹ کے مطابق پاکستان کے شجر عباس سیمی فائنل کی پہلی ریس میں شامل ہوں گےان کیلئے پانچویں لین مقرر ہے ،یہ مقابلہ جمعے کی رات 11 بج کر 9 منٹ پر ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

پاکستان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہنے کی ضرورت

اداریہ پاکستان میں الزام تراشیوں سے مخالف کو زچ کرنے کا عمل بہت پرانا ہے تاہم اب...

گجرات ڈویژن اور حافظ آباد کی عوام کا فیصلہ؟

تحریر؛ راؤ غلام مصطفیوزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گجرات کودسویں ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد باقاعدہ...

عالمی معیشت میں خاندانی کاروبار

تحریر؛ اکرام سہگلدنیا بھر میں خاندانی فرموں کا غلبہ اب اچھی طرح سے قائم ہے: عوامی طور پر تجارت کی جانے...

گجرات ڈویژن اور انسانی ہمدردی

تحریر؛ روہیل اکبرگجرات پنجاب کا 10واں ڈیژن بن گیاجس سے وہاں کے لوگوں کو سہولیات ملیں گے اب انکا اپنا نظام...

ملک بھرمیں PTCL کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں۔ پی ٹی سی ایل...