Home پاکستان یاسین ملک پر تھرڈ ڈگری ٹارچر کیا گیا: مشعال ملک کا خارجہ...

یاسین ملک پر تھرڈ ڈگری ٹارچر کیا گیا: مشعال ملک کا خارجہ کمیٹی میں بیان

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر یاسین ملک پر تھرڈ ڈگری ٹارچر کیا گیا ہے۔

مشعال ملک نے خارجہ کمیٹی میں دیے گئے بیان میں بھارتی حکومت کی جانب سے یاسین ملک پر کیے جانے والے تشدد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یاسین ملک نے 25

مشعال ملک نے کہا کہ میری 8 سال سے اپنے شوہر سے ملاقات نہیں ہوئی اور 5 سال سے فون پر بھی بات نہیں ہوسکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 60 لاکھ نئے ڈومیسائل جاری کیے گئے لیکن میرا ویزا نہیں لگ رہا،درخواست ہے کہ مجھےسفارتی پاسپورٹ دیا جائے۔

دوسری جانب وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھی یاسین ملک کی گرفتاری سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، او آئی سی کےسیکرٹری جنرل سے ملاقاتوں میں بھی مسئلہ کشمیر کو اجاگرکیا، تاثر جارہا ہے کہ بھارت مسلم دشمن ملک بنتا جارہا ہے۔

وزیر خارجہ نے یاسین ملک کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا۔

مئی کی سزا کے خلاف 12 دن کی بھوک ہڑتال کی، ان پر تھرڈ ڈگری ٹارچر کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...