Home انٹرٹينمنٹ 'کوئی حیرانی نہیں کہ یہ ڈراموں میں زہر آلود کردار آسانی سے...

‘کوئی حیرانی نہیں کہ یہ ڈراموں میں زہر آلود کردار آسانی سے کیسے کرتا ہے’

اداکار فیروز خان کی طلاق کی وجوہات سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ذاتی زندگی کا موازنہ ان کے ڈراموں کے کرداروں سے کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز فیروز کی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان نے انسٹاگرام پر طلاق کی تصدیق کی اور وجہ بتائی کہ انہوں نے شوہر کی جانب سے مسلسل جسمانی اور نفسیاتی تشدد، بے وفائی اور بلیک میلنگ کا سامنا کیا۔

اس کے بعد سوشل میڈیا پر جہاں لوگوں نے فیروز پر تنقید کی وہیں شوبز سے منسلک اداکاروں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

میزبان و اداکار فیضان شیخ نے انسٹاگرام پر علیزا اور فیروز کی طلاق کی خبر شیئر کی اور لکھا ‘میں بالکل حیران نہیں ہوں کہ یہ شخص ڈراموں میں ایسے زہر آلود کردار کیسے اتنی آسانی اور اچھے طریقے سے کرلیتا ہے’۔

https://www.instagram.com/p/Cixurowtz9l/

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...