Home انٹرٹينمنٹ فلم ضرار کے سانگ سیچوایشنل ہیں ڈانس دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے...

فلم ضرار کے سانگ سیچوایشنل ہیں ڈانس دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے پپو سمراٹ

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف کوریو گراف پپو سمراٹ جنہوں نے لا تعداد فلموں‌کی کوریو گرافی کی

ان کا کوریو گرافی کی دنیا میں ایک نام ہے . ان کے سٹیپس پر کئی معروف ہیروئنز نے ڈانس کیا اور شائقین سے داد وصول کی. پپو سمراٹ نے بہت جلد ریلیز ہونے والی فلم ضرار کی بھی کوریو گرافی کی ہے. اس حوالے سے ان سے ایک انٹرویو کیا گیا جب ان سے پوچھا کہ ضرار کی کوریوگرافی کی خاص بات کیا ہے تو انہوں‌نے کہا کہ اس فلم میں تمام گانے سیچویشنل ہیں اور ڈانس بھی اسی حساب سے کروایا گیا ہے. بھرتی کا نہ اس میں کوئی گانا ہے نہ ہی کوئی ڈانس. جب آپ فلم دیکھیں

گے تو آپ کو محسوس ہو گا کہ فلم میں ڈانس کتنی خوبصورتی سے کروایا گیاہے. پپو سمراٹ نے کہا کہ خوشی ہے کہ پاکستانی فلمیں اچھا بزنس کر رہی ہیں. انہوں‌نے یہ بھی کہا کہ مجھے بہت امید ہے کہ ضرار بھی اچھا بزنس کریگی . ضرار جیسی فلمیں پاکستان میں تو کم از کم بہت کم بنتی ہیں.اس لئے اس فلم کو سپورٹ کریں. اس فلم کو شوٹ کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے اور شاید آپ ٹریلر دیکھ کر اندازہ بھی کر سکتے ہیں. ہم سب نے بہت محنت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔