Home انٹرٹينمنٹ مولا جٹ کا کھڑاک، بزنس 200 کروڑ کے ہدف کے قریب

مولا جٹ کا کھڑاک، بزنس 200 کروڑ کے ہدف کے قریب

لاہور ( سٹاف رپورٹر)انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کا شاہکار ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کے سامنے کسی بھی فلم کے ٹکنے کی مجال نہیں۔

فلم مولا جٹ عالمی سطح پر 150 کروڑ اور پاکستان سے 48 کروڑ روپے سمیٹنے کے بعد اب 200 کروڑ کے ہدف کے قریب پہنچ گئی ہے جس کے بعد ہرجگہ مولاجٹ ، مولاجٹ کے نعرے گونج رہے ہیں۔

دوسری جانب سماجی تقریبات میں بھی ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کا جادو چل گیا ہے ، فلم کے کردار، لباس، انداز، میک اَپ، ایکشن، جیولری اور ڈائیلاگز موضوع بحث ہونے کے بعد اب بچے بھی مولاجٹ کی کاپی کرنے لگے ہیں۔

ہیلووین پارٹی میں مولاجٹ اور نوری نت کے جہاں کاسٹیوم کاپی کیے گئے وہی مکھو اور داروکی بھی کاپی شروع ہوگئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔