Home پاکستان آئی جی پنجاب کا لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کو بھرپور...

آئی جی پنجاب کا لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کو بھرپور سکیورٹی دینےکا فیصلہ

قائم مقام آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے سکیورٹی کے بھرپور انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں راولپنڈی میں مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سکیورٹی دینےکا فیصلہ کیا گیاہے۔

اس موقع پر آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے شرکا اور کھلاڑیوں سمیت تمام غیر ملکی مہمانوں کو سکیورٹی دی جائے گی جبکہ راولپنڈی میں لانگ مارچ اور کرکٹ میچ کے پیش نظر ٹریفک کا متبادل پلان تشکیل دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور اور ملحقہ علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ، سوئپ اور کومبنگ آپریشنز جاری رکھے جائیں گے اور کسی شاہراہ کو غیر ضروری طور پر بند نہ کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔