Home کھیل ٹیسٹ سیریز اس ٹیم سے ہے جس نے کھیلنے کا طریقہ بدلا:...

ٹیسٹ سیریز اس ٹیم سے ہے جس نے کھیلنے کا طریقہ بدلا: شان مسعود

قومی کرکٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز دلچسپ ہو گی۔

سوشل میڈیا پر شان مسعود کی قومی کرکٹرز کو دیے گئے عشائیے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں چند روز بعد انگلینڈ سے شروع ہونے والی سیریز پر بھی گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

شان مسعود کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں بڑا اسکور کرنے کی خواہش تو سب کی ہوتی ہے لیکن ہم راولپنڈی جاکر وہاں کی کنڈیشنز دیکھیں گے اور دیکھیں گے کہ وہاں کی پچ کیسی ہے۔

قومی کرکٹر کا کہنا تھا میرا خیال ہے کہ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز خاصی دلچسپ ہوگی کیونکہ ہم ایک ایسی ٹیم سے کھیل رہے ہیں جس نے ٹیسٹ میچ کھیلنے کا طریقہ تبدیل کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہو گی، کھیلی جائے گی جس کے لیے انگلش ٹیم

https://www.facebook.com/watch/?v=155645072482603727 نومبر کو پاکستان پہنچے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔