Home کھیل پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں مداح اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے کیسے مل سکتے...

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں مداح اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے کیسے مل سکتے ہیں؟ طریقہ جانیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مداحوں کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے ملاقات کا طریقہ بتایا ہے ۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا جس میں شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ پاکستان کرکٹر سے ملاقات کا سنہرا موقع حاصل کرسکتے ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے ایک آن لائن آفیشل اسٹور متعارف کرایا گیا ہے جس پر مداح پاکستانی ٹیم کی جرسی، کیپ، شاٹس اور دیگر سامان آرڈر کرسکتے ہیں اور ان میں سے کچھ خوش قسمت صارفین کو پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران اپنے پسندیدہ کرکٹر سے ملنے کا موقع ملے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔