Home پاکستان

پاکستان

حکومت کا محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیرقانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

حکومت نے محسن بیگ کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے چھاپے کو غیرقانونی...

شکار پور میں آوارہ کتوں نے گھرکےباہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا

شکارپور میں آوارہ کتوں نے گھرکے باہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا۔ شدیدزخمی ہونے والا 10سالہ بچہ اسپتال منتقلی کے...

عورت مارچ پر پابندی کیلئے وزیر مذہبیامور کے خط پر شیری رحمان کا اظہار تشویش

اس معاملے پر پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاقی...

کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عذیر بلوچ عدمثبوت کی بنا پر 17ویں مقدمے سے بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عذیر بلوچ کو 17ویں فوجداری مقدمے سے عدم ثبوت...

ڈپریشن کی وہ حیران کن نشانیاںجو لوگ نظرانداز کردیتے ہیں

مگر کچھ ایسی علامات بھی ہوتی ہیں جن کے عام ہونے کے باوجود لوگ انہیں نظرانداز کردیتے ہیں۔ ان...

ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

کراچی سے لاہور کی پرواز میں سامان سے 19 لاکھ کا سونا چوری، 3 ملزم گرفتار

کراچی سے لاہور کی نجی ائیر لائن کی پرواز میں سامان سے 19 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرنے والے تین...

سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ میں ملوث 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چند روز قبل ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران لڑکی کا گینگ ریپ کرنے والے مبینہ...